شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،قابض بھارتی فوجیوں نے 1اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قا بض بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے ترال میں تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا۔بھارتی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائی کے دوران نوجوان کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدہونے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔ادھر بی جے پی حکومت نے ضلع ریاسی کے علاقے مہور میں ایک ٹیچر محمد اشرف شیخ کا مکان گرا دیا۔