سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر خارجہ سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ایمبیسیڈر کی ملاقات

گوا(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ایمبیسیڈر ڑانگ منگ نے گوا میں ملاقات کی ہے۔۔دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں شنگھائی تعاون تنظیم کی قیادت کے وڑن اور تنظیم کی سرگرمیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایس سی او کے لیے پاکستان کامسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا اور علاقائی تعاون، رابطہ کاری، امن اور خوشحالی کے لئے اس کے تعمیری کردار کو سراہا۔