شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جوتوں کی برآمدات 50 فیصد اضافہ، چائے کی درآمدات میں کمی

کراچی (پی پی آئی)ملک میں درآمدات اور برآمدات کے جاری شدہ جائزہ کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمدات 50 فیصد اضافے کے بعد 2.75 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چائے کی درآمدات میں  البتہ سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی۔ادارہ برائے شماریات کے اعدار وشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے11ماہ میں چائے کی درآمدات پر 463.75 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصدکم ہے۔