ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی دارالحکومت میں موجودہ سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم

 اسلام آباد (پی پی آئی) کیپٹل پولیس نے حکام کی  ہدایات پر وفاقی دارالحکومت میں موجودہ  سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ہرقسم کے اجتماعات پر دفعہ 144کے تحت پہلے ہی  پابندی ہے۔ اب نئے احکامات کے تحت  پولیس افسران کو گاڑیوں پر سرخ و نیلی بتی، کالے شیشوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔