سڈنی: سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی پیش کش کردی گئی ۔سڈنی تھنڈرز نے پرکشش معاوضے کے عوض جاری ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے لٹل ماسٹر سے رابطہ کیا ہے ۔ کرکٹ نیو ساﺅتھ ویلز کے حکام نے ریاستی حکومت سے بھی درخواست کی ہے کہ سچن ٹنڈولکر کے ساتھ معاہدہ کرانے میں مدد فراہم کرے ۔
Next Post
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورئہ بنگلہ دیش کیلئے کلین چٹ دیدی
Thu Jan 16 , 2014
کولمبو: سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی جائزے کے بعد اپنی ٹیم کو رواں ماہ کے آخر میں شیڈول دورئہ بنگلہ دیشن کیلئے کلین چٹ دے دی ۔ سلہٹ کو سیریز کے وینیو سے باہر کردیا گیا ۔ سیکریٹر ی ایس ایل سی سی نشانتھا رانا ٹنگا نے بتایا کہ ہم بنگلہ میں سیریز کھیلنے کے لئے مثبت سوچ رکھتے […]
