پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انجمن طلبہ اسلام کا تین روزہ تربیتی کیمپ اور کنونشن جمعہ کومظفر آباد میں شروع ہوگا

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)انجمن طلبہ اسلام کا “تین روزہ تربیتی کیمپ”  اور “مرکزی، صوبائی و ڈویژنل الیکشن” برائے سیشن 24-2023مظفر آباد میں 14جمعہ جولائی کو شروع ہوگا اور اتوار16جولائی تک جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق کنونشنز میں مرکزی و صوبائی قیادت شریک ہو گی