پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن شمس کیریو کے ماموں زاد بھائی انتقال کرگئے

کراچی/مورو (پی پی آئی)کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی کے رکن اور روزنامہ دنیا کے سینئیر رپورٹر شمس کیریو کے ماموں زاد بھائی اور بہنوئی  غلام محمد کیریو کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا،پی پی آئی کے مطابق  مرحوم کی نماز جنازہ مورو میں ادا کی گئی۔ای او بی آئی پنشنرز کی نمائندہ تنظیم ای او بی آئی پنشنرز  فورم  کے عہدیداروں محب اللہ شاہ، اشرف انصاری،حنیف میمن، الطاف مجاہد  کراچی پریس کلب کے سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد، گورننگ باڈی کے ارکان،  پی ایف یوجے دستور کے سیکریٹری اے ایچ خانزادہ اور اسسٹنٹ سیکریٹری عامر لطیف، سابق صدور امتیاز خان فاران، ظاہر حسن خان، فاضل جمیلی،سابق سیکریٹریز مقصود یوسفی،محمد رضوان بھٹی، ارمان صابر،کے یوجے دستور کے صدر خلیل ناصر، سیکریٹری نعمت خان، حنیف اکبر، نصراللہ چوہدری اور دیگر نے شمس کے کیریو کے ماموں زاد بھائی اور بہنوئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے