سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے 26اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات

کراچی (پی پی آ ئی) سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سندھ رینجرز اور فوج کی تعیناتی کے لئے وزرات داخلہ کو خط لکھ دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پولنگ اسٹیشنز کے باہر رینجرز کی اسٹیک اور فوج کی بطور کوئیک رسپانس فورس تعیناتی کے لئے پہلے بھی خطوط ارسال کئے ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پر امن انتخابات اور ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے آرمڈ فورسز کی پولنگ اسٹیشن کے باہر تعیناتی درکار ہے۔واضح رہے کہ سندھ کے 26اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 7مئی کو شیڈول ہیں۔