شین وارن کی آسٹریلیا سے انگلینڈ منتقلی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا

سڈنی: لیجنڈری آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی آسٹریلیا سے انگلینڈ منتقلی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ۔لیجنڈری آسٹریلوی کرکٹر شین وارن نے میلبورن میں اپنی رہائش گاہ پندرہ ملین آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت کردی ہے، جس کے بعد ان کے انگلینڈ میں رہائش اختیار کرنے کی اطلاعات زور و شور سے گرم ہیں۔سابق کرکٹر شین وارن کے قریبی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کی وجہ ممتاز برطانوی اداکارہ ایلزبتھ ہرلے سے تعلقات کی تجدید ہوسکتی ہے۔

Next Post

عالمی اسنوکر چیمپئن شپ : چار رکنی پاکستانی دستہ شرکت کیلئے روانہ

Tue Nov 26 , 2013
کراچی: عالمی امیچیور اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستانی 4 رکنی اسنوکر ٹیم لٹویا روانہ ہو گئی، اٹھائیس نومبر سے شروع ہونیوالی عالمی چیمپئن شپ میں محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔پاکستانی اسنوکر ٹیم کوعالمی امیچیور اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے کافی تگ ودو کے بعد ویزے ملے۔ ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد سجاد، […]