سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج ہونگے

کراچی (پی پی آئی)سندھ کے 24 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات اتوار 7 مئی کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے ضمنی بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ صبح 8 سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔پی پی آئی کے مطابق مختلف کیٹگریز کی 63 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔