سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جون کے وسط سے پری مون سون بارشوں اور دورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہنے کا امکان

کراچی (پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جون کے وسط سے پری مون سون بارشوں کا امکان ہے، مون سون بارشوں کا دورانیہ وسط ستمبر تک برقرار رہ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ملک میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران بے موسمی بارشیں ہوئیں جن کے سبب بلوچستان میں سیلاب جیسی صورت حال دیکھنے میں آئی، گندم کی فصل کو نقصان پہنچا۔ پنجاب میں بھی بارشوں سے گندم کی فصل متاثر ہوئی ہے۔