سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راولپنڈی میں طلبا کے2گروپوں میں تصادم، ساتذہ اور کالج پر بھی پتھراؤ، 3 زخمی

راولپنڈی (پی پی آئی)راولپنڈی میں طلباکے دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 طلبا زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی سکستھ روڈ پر دو طلباگروپوں میں تصادم ہوا،طلبا نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا جس سے 3 طالب علم شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،طلبانے اساتذہ اور کالج پر بھی پتھراؤ کیا۔