سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی فاطمہ بھٹو کو شادی کی مبارک باد

کراچی (پی پی آئی)حال ہی میں رشتہازدواج میں منسلک ہونے والی پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو کو بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کی جانب سے شادی کی مبارک باد دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی اداکارہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے شادی کے بندھن میں بندھنے والی فاطمہ بھٹو کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’بہت بہت مبارک ہو فاطمہ!، دعاگو ہوں کہ آپ دونوں زندگی بھر ساتھ رہیں اور خوش رہیں‘۔ بھارتی اداکارہ کی جانب سے نیک خواہشات موصول ہونے پر جواباً فاطمہ بھٹو نے بھی ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔