خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیر اعظم کی کنگ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت

لندن (پی پی آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نیے بر طانوی بادشاہ کنگ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنی ٹو ئٹ میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی کنگ چارلس سوئم کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لندن میں کامن ویلتھ لیڈرز کی تقریب میں شرکت کی اور بادشاہ سے ملاقات کی، شہباز شریف نے کنگ چارلس سوئم کو پاکستان کے عوام کی جانب سے ان کی تاجپوشی پر مبارکباد پیش کی۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیر اعظم نے کنگ چارلس کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی جبکہ شاہ چارلس نے وزیراعظم سے گفتگو میں اپنے سابقہ دورہ پاکستان کو یاد کیا۔