شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت دہشت گردی فیلانے والا ملک ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی فیلانے والا ملک ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ ”ہمسایہ ممالک میں دہشت گردی پھیلانے والا بھارت کہتا ہے کے پاکستان دہشت گرد ہے۔ ان سے بولو کہیں یہ نہ سمجھیں کہ اندرونی مسائل کی وجہ سے ہم بیرونی سازشوں کے خلاف متحد نہیں ہوں گے“۔