پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر میں وزیراعظم کی تبدیلی کے ذمہ دار پرویز خٹک اور اسد قیصرہیں: تنویر الیاس

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ریاست میں میں وزیراعظم کی تبدیلی کا پرویز خٹک اور اسد قیصر کو ذمہ دار قرار دے دیا۔پی پی آئی کے مطابق سردار تنویر الیاس نے میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک اور اسد قیصرالزام عائد کیا کہ وہ اس سارے معاملہ کے ذمہ دار ہیں۔