پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جو کردار بے نقاب،وہ ٹکٹ بانٹ رہے ہیں یا سہولت کاری کررہے ہیں:جاوید لطیف

لاہور(پی پی آئی)وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہاہے کہ 2017 کی سازش کے جو کردار بے نقاب ہوئے ہیں وہ ٹکٹ بانٹ رہے ہیں یا سہولت کاری کررہے ہیں سہولت کاری کرنیوالے کرداروں کو کھلا چھوڑا گیا تو مزید نقصان ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2017 والی سازش آج سب کے سامنے آشکار ہو رہی ہے،پاکستان میں ہونیوالوں سازشوں سے مخالف قوتوں کو فائدہ پہنچایا گیا،اداروں کا خاموش رہنا معنی خیز ہے۔