شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پربجٹ سازی متاثر ہونے کا خدشہ

مالیاتی ادارہ کے بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری،ایجنڈہ میں پاکستان شامل نہیں
واشنگٹن(پی پی آئی)آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیاگیا۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ 17 مئی تک آئی ایم ایف کے ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں،پی پی آئی کے مطابق آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پر بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔