پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک افغان راہداری تجارت میں حائل رکاوٹیں دورے کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (پی پی آئی)افغان عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کے دورہ پاکستان میں فریقین نے دوطرفہ امن و سلامتی، تجارت، ربط سمیت باہمی تشویش کے کلیدی امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ عملی رابطے جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیاہے،پی پی آئی کے مطابق دونوں جانب سے انسداد دہشتگردی اور دوطرفہ تعاون میں وسعت پر بھی زور دیا گیا نیزدوطرفہ اور راہداری تجارت میں حائل رکاوٹیں دورے کرنے، اقتصادی ترقی، ربط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔