پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل تحریک انصاف میں شامل

کراچی (پی پی آئی)معروف اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ازیکا ڈینیئل نے انسٹاگرام اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی علی زیدی سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔ پی پی آئی کے مطابق ملاقات کے دوران دوران انہوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔اداکارہ کا کہنا تھاکہ میں نے ملک کیلئے یہ فیصلہ کیا ہے۔علی زیدی نے اداکارہ کے گلے میں پی ٹی آئی کا پرچم پہنایا اور پارٹی میں خوش آمدید کہا