پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اقرا یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر احمدسلمان عباسی تحقیقی مقالے کا دفا ع13مئی کو کریں گے

کراچی(پی پی آئی)فیکلٹی آف بزنس ایڈ منسٹریشن اقرایونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر احمد سلمان عباسی کے تحقیقی مقالے کا دفاع ہفتہ 13مئی کوصبح 11 بجے بمقام ORIC اقرا یونیورسٹی مین کیمپس میں کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق متعلقہ مضمون کے اساتذہ، اسکالرز اور طلبہ و طالبات شرکت کریں گے۔احمد سلمان عباسی نے پروفیسر ڈاکٹرذکی راشدی کے زیر نگرانی اپنا تحقیقی مقالہ مکمل کیاہے۔