پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میٹرک بورڈ، نہم دہم جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات پیر سے شروع ہو گئے۔اس سال نہم و دہم جماعت کیلئے بورڈ کی طرف سے ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کئے گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق مجموعی طور پر 3لاکھ 93ہزار264 طلباو طالبات سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات دے رہے ہیں جبکہ 524 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جس میں طلباکیلئے 279اور طالبات کیلئے245 امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں، تمام امتحانی مراکز پر دفعہ 144نافذ ہے جس کے تحت ان مراکز پر بیرونی مداخلت پر پابندی، اطراف میں کام کرنے والی فوٹو اسٹیٹ مشینیں دوران امتحان بند رہیں گی۔