پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد ڈاکٹر فرید الدین قادری ؒ کا عرس منایا گیا

جھنگ(پی پی آئی) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے والد ڈاکٹر فرید الدین قادری ؒ کے50 ویں سالانہ عرس کی تقریب دربار عالیہ جھنگ میں منعقد ہوئی۔ پی پی آئی کے مطابق منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے عرس کی تقریب سے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب کی صدارت ایڈمنسٹریٹر دربار فرید ملت محمد صبغت اللہ قادری نے کی۔ تقریب میں شریک مشائخ عظام،جید علمائے کراماور نامور نعت خوان حضرات نے بارگاہ رسالت مآب میں گلہائے عقیدت پیش کئے۔