شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کو عدالت کے احاطے سے اغوا کیا گیا: شیریں مزاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ’وہ بالآخر وہاں پہنچ گئے جہاں ان کی جگہ بنتی ہے۔دوسری جا نب پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گھس کر عمران خان کو اغوا کرنا ریاستی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ رینجرز نے وکیلوں کو مارا پیٹا، عمران خان پر تشدد کیا اور انھیں اغوا کر لیا۔