جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ یکم مئی کو جاری کیا گیا تھا:چیئرمین نیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیئرمین نیب لفٹیننٹ جنرل نذیر احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ یکم مئی کو جاری کیا گیا تھا۔نو ٹس میں کہا گیا کہ نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن نائن اے کے تحت عمران خان پر بدعنوانی کا الزام ہے۔ انھوں نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا۔اس وارنٹ میں درج ہے کہ ملزم کو گرفتاری کے بعد تحقیقات کے سلسلے میں عدالت پیش کیا جائے گا۔