ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں سکیورٹی فورسز کے قلعے پر شرپسندوں کا حملہ، آگ لگا دی

لاہور(پی پی آئی)چکدرہ میں شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قلعے پر حملہ کر دیا۔بق شرپسندوں نے سکیورٹی فورسز کے قلعے کو آگ لگا دی، سکیورٹی فورسز کی 8 گاڑیاں، فرنیچر، برطانوی دور میں بنائی عمارت راکھ کا ڈھیر بن گئی۔پی پی آئی کے مطابق اس سے قبل شر پسندوں نے چکدرہ میں موٹروے ٹال پلازہ کو بھی نذرآتش کر دیا تھا۔واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد شرپسندوں نے ملک بھر میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی سرگرمیاں شروع کر رکھی ہیں۔ 9 مئی کو لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس بھی نذر آتش کر دیا گیا تھا۔