سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اوپن یونیورسٹی کے جاری پیپرز ملتوی،15 مئی سے معمول کے مطابق ہونگے

کراچی (پی پی آئی)امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں سمسٹر خزاں 2022 کے ایسوسی ایٹ ڈگری، بی اے، بی کام، بی بی اے، بی ایس اور بی ایڈ پروگراموں کے جاری امتحانات ملتوی کردئیے ہیں البتہ 15 مئی سے امتحانات معمول کے مطابق ہونگے، پی پی آئی کے مطابق 14 مئی کو اتوارہے ملتوی شدہ پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔