متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں گیارہ روپے تک کی کمی، 288 روپے کی سطح تک آ گیا

کرا چی(پی پی آ ئی)پاکستان کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تین دن مسلسل ہونے والے اضافے کے بعد جمعے کے روز امریکی کرنسی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی جب ایک ڈالر کی قیمت 10.93 روپے کمی کے بعد 288 روپے کی سطح پر آ گئی۔گذشتہ روز ایک ڈالر کی قیمت 298.93 روپے پر بند ہوئی تھی۔تجزیہ کاروں کے مطابق جمعرات کے روز سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی رہائی کا مارکیٹ پر مثبت اثر پڑا۔