شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 روز کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی) پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 روز کی توسیع کر دی گئی۔ایڈیشنل سیکرٹری ہوم نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔واضح رہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد لوگوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ہنگامہ آرائی اور شرپسندی میں ملوث گرفتار افراد کی تعداد 2 ہزار سے زائد ہوگئی ہے، گرفتار افراد سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ،تشدد اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہیں۔