شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے: برٹش کونسل

لاہور (پی پی آ ئی) برٹش کونسل نے پاکستان میں کیمبرج کے تمام امتحانات پیر 15 مئی 2023 سے شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کیمبرج سکول کے تحت جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق پیر سے تمام شفٹوں میں پرچہ جات معمول کے مطابق ہوں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت کیمبرج سکول کے تحت او لیولز اور اے لیولز کے امتحانات جاری ہیں۔خیال رہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے احتجاج کی وجہ سے او اور اے لیولز کے امتحانات بھی متاثر ہوئے۔