مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جشن نیلم کی3روزہ تقریبا ت جاری،محافل حمد و نعت کا اہتمام

اٹھمقا م(پی پی آئی)جشن نیلم کی تین روزہ رنگا رنگ تقریبا ت جاری ہیں۔ اس موقع پر منعقدہ محافل حمد و نعت میں علمائے اکرم،عاشقان رسول ﷺنے گلہائے عقیدت پیش کیے۔اٹھ مقام کے کوہ دمن درود پاک سے گونج اْٹھے۔ ہزاروں کی تعداد میں اہل علاقہ نے شرکت کی ہے۔