مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پر حکمران چلو بھر پانی میں ڈوب مریں: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور ارکان اسمبلی سعدیہ سہیل رانا،ڈاکٹر سیمی بخاری، شنیلا روت،ڈاکٹر نوشین حامد، معراج رخسانہ، نوید روبینہ، جمیل ام البنین اورنیلم حیات نے کہا ہے کہ عمران خان کو تمام مقدمات میں ضمانت ملنا حق اور سچ کی فتح ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اللہ تعالی عمران خان کو ہر محاذ پر سرخرو کرے گا سپریم کورٹ کا عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے پر حکمران چلو بھر پانی میں ڈوب مریں۔