پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو، شہری پریشان، نظام زندگی مفلوج

کراچی (پی پی آئی)کراچیمیں لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو ہو گیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق حیدصوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں 3 سے 4 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی، پی پی آئی کے مطابق اتوار کو بھی جب بجلی کی طلب میں کمی ہوتی ہے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے مختلف علاقوں میں جبری لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔