متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت کے ایک سال میں ملکی قرضے میں 14 ہزار ارب سے زائد کا اضافہ

کرا چی(پی پی آئی) پاکستان کے ذمے واجب ادا قرض میں 31 مارچ 2022 سے لے کر 31 مارچ 2023 تک ایک سال میں 14 ہزار 109 ارب 80 کروڑ کا اضافہ ہوا ہے،رواں سال مارچ میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال مارچ کے اختتام پر ملک کا قرضہ 43 ہزار 12 ارب 70 کروڑ روپے تھا جو موجودہ سال مارچ کے مہینے کے اختتام پر 32.8 فیصد اضافے کے بعد 57 ہزار 122 ارب روپے ہو گیا ہے۔موجودہ سال فروری کے مہینے میں یہ قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا جس میں ایک مہینے میں 4.9 فیصد کی شرح سے دو ہزار 685 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔