پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی 19 مئی سے21 مئی تک درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک جانے کا امکان

کرا چی(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات نے بتا یا ہے کہ شہر قائد میں گرمی کی شدت میں مزید ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق کراچی میں 19 مئی کے بعد 21 مئی تک درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ محسوس 40 سے بھی زیادہ کیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں لیکن شہری شدید گرمی کے لئے تیار رہے۔