بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعظم نوازشریف سے اتحادیوں کے ٹیلی فونک رابطے

لندنن /اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف سے اتحادیوں کے ٹیلی فونک رابطے ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن، آصف زرداری سے گفتگو میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر غور اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے پر اتفاق رائے پایا گیا۔