بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیہون میں خاتون ٹیچرکارو کاری کے الزام میں قتل

سہون شریف(پی پی آئی) سندھ کے تاریخی شہر سیہون میں کارو کاری کے الزام میں ایک سکول ٹیچر نوین فاطمہ کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ تاہم اس کے اہل خانہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے گھریلو پریشانیوں کی وجہ سے خودکشی کی ہے۔ نوین حال ہی میں امتحان پاس کرنے کے بعد اسکول ٹیچر کے طور پر تعینات ہوئی تھی۔ پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ لڑکی کی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے، معاملے کی مکمل چھان بین کی جائے گی۔