بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا

سکردو(پی پی آ ئی) یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے سپورٹس ویک کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نام کر دیا۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان سکردو نے 9 مئی کے حوالے سے اہم پیغام میں کہا کہ 9 مئی کے سیاہ دن ہمارے قومی ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان کے مجسمہ کی بے حرمتی کی گئی جو یہ ثابت کرتا ہے کہ کچھ ملک دشمن عناصر سیاسی جماعت کا حصہ تھے۔وی سی کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، نوجوان ووٹ چاہے کسی کو بھی دیں لیکن ہمیں اپنے قومی اداروں کا احترام کرنا ہوگا، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔وائس چانسلر یونیورسٹی آف بلتستان نے افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملکی دفاع کے لئے پاک فوج کے شانہ نشانہ کھڑے ہیں۔