ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست کی پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن نظرثانی درخواست کی پہلی سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔حکم نامے کے مطابق ’الیکشن کمیشن نے نظرثانی درخواست پرتمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ’تمام فریقین نظرثانی پرتحریری گزارشات پیش کریں۔حکم نامے کے مطابق ’اٹارنی جنرل وفاق کی طرف سے پیش ہوئے۔ تحریک انصاف کے وکیل علی ظفرنے عدالتی نوٹس کمرہ عدالت میں وصول کیا۔الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر آئندہ سماعت 23 مئی کو ہوگی۔