ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ(پی پی آ ئی) مکہ مکرمہ میں 8 پاکستانی عمرہ زائرین ہوٹل میں ہونے والی آتشزدگی کے باعث جاں بحق ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ کی شاہراہ ابراہیم خلیل پر واقع ہوٹل کی تیسری منزل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے 8 عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، مرنے والے پاکستانیوں کی تصدیق ہوگئی ہے، جاں بحق افراد میں مرد اور خواتین شامل ہیں، اور ان کا تعلق پاکستان کے علاقے قصور اور بورے والا سے ہے۔