ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

قومی وطن پارٹی کے 2 اہم رہنما ڈاکٹر فضل اور میاں شیراز ق لیگ میں شامل

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)نے قومی وطن پارٹی کی دو وکٹیں گرا دیں۔پی پی آئی کے مطابق قومی وطن پارٹی ضلع راولپنڈی کے ڈاکٹر فضل اور میاں شیراز نے مسلم لیگ (ق)میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔صدر ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں حقیقی معنوں میں تبدیلی کے خواہشمند افراد کی کمی نہیں،ان کاکہناتھاکہ9 مئی کے کرداروں کو قرارواقعی سزا ملنی چاہئے۔