کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حسین جہانیاں گردیزیعدالت سے باہر نکلتے ہی ایک مرتبہ پھر گرفتار

ملتان (پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما حسین جہانیاں گردیزی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے حسین جہانیاں گردیزی کو ملتان کچہری سے گرفتار کیا، وہ جوڈیشل مجسٹریٹ نجیب اللہ کی عدالت سے باہر نکلے تو باہر پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے پی ٹی آئی رہنما کو حراست میں لے لیا۔حسین جہانیاں گردیزی کا خانیوال سے تعلق ہے، وہ تھانہ مخدوم رشید میں درج مقدمے میں ضمانت کیلئے ملتان کچہری آئے تھے۔ پی ٹی آئی رہنما کو ضمانت تو نہ ملی مگر پولیس نیدوبارہ گرفتار کر لیا۔