پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت

کراچی (پی پی آئی) تحریک انصاف چھوڑنے والوں کو پیپلز پارٹی نے خوش آمدید کہتے ہوئے شمولیت کی دعوت دیدی۔ پی پی رہنما اور وزیر محنت سندھ سعید غنی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو خدا حافظ کہنے والے پیپلزپارٹی میں شامل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک دشمن پالیسی سے خود کو علیحدہ کرنے والوں کیلئے پیپلزپارٹی بہترین انتخاب ثابت ہو کی۔

Next Post

‫21ویں صدی کی چھٹی میری ٹائم سلک روڈ نمائش اور 25ویں کراس سٹریٹس میلے کا فوزو میں افتتاح پہلی بار دو معزز مہمانوں کے ہمراہ  ہوا

Fri May 19 , 2023
فوژو، چین، 19 مئی، 2023 /ژنہوا-ایشیاء نیٹ/– 18 مئی کو، 21 ویں صدی کی چھٹی میری ٹائم سلک روڈ نمائش اور 25 واں کراس سٹریٹس میلہ (جسے بعد میں بطور حوالہ “18 مئی” کہا گیا ہے) کا فوزو میں آغاز ہوگیا۔ اس سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی 10 ویں […]