ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی کے شہریوں کیلئے بری خبر، بجلی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی (پی پی آئی)کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی ایک روپیہ 55 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ وفاقی حکومت کی درخواست پر کیا گیا، اضافہ مئی، جون اور جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ اضافہ 2022 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے ہو گا۔