ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ انگلینڈ کے سابق کوچ اینڈی فلاور کو ڈنکن فلیچر کی جگہ انڈین ٹیم کا کوچ بنایا جارہا ہے ۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری سنجے پاٹیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ اینڈی فلاور کو بھارتی ٹیم کاہیڈ کوچ بنایا جارہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہیڈ کو چ کے لئے آئندہ ماہ اخبارات میں اشتہارات دیے جائیں گے ۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)ہندوستان کی تحریک آزادی کے ہیرو مولاناحسرت موہانی کی 73ویں برسی13مئی کو منائی گئی۔
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ مذاکرات
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں پولیس نے عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش کرنے پر5 پرائیوٹ سیکیورٹی
لاہور(پی پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم
لاہور(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنمارانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ پنجاب
سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلٰی عمر عبداللہ جن کی نیشنل کانفرنس پارٹی
لاہور(پی پی آئی) لاہورمیں زخم کے انفیکشن سے بچاؤ کی ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ فارمیسز
کراچی(پی پی آئی)کراچی میں میٹرک امتحانات جاری ہیں پیر کودسویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ شروع
مظفر آباد (پی پی آئی)آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر احتجاج کا پانچواں
کراچی(پی پی آئی)ایمپلائیز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن کے نئے چیئرمین فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خاقان