جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جب تک پولیس گرفتارنہیں کرلیتی ٹوئٹرکے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا، شیخ رشید

راولپنڈی(پی پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ جب تک پولیس گرفتارنہیں کرلیتی ٹوئٹرکے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید احمد کاکہناہے کہ میری اورمیرے بھتیجے شیخ راشدشفیق کی گرفتاری کیلئے پولیس جگہ جگہ چھاپے ماررہی ہے، میرے سٹاف کواٹھاکرلے گئے ہیں، جب تک پولیس گرفتارنہیں کرلیتی ٹوئٹرکے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا،پی پی آئی کے مطابق ان کاکہناتھا کہ صرف سپریم کورٹ سیاسی بحران سے نکال سکتی ہے، آئی ایم ایف ناکام بجٹ بحران معیشت تباہ دوست ملکوں سے کٹی یہ ہے حکومت کی کارکردگی۔عمران خان کونااہل یامائنس کرناہیتوپھرPDMنیکس کیساتھ الیکشن لڑناہیظلم کانظام نہیں چل سکتاچادراورچاردیواری کوروندنیوالی ن لیگ دفن اورPDMکاکفن ہوگاخداکے ہاں دیرہے اندھیر نہیں کرپٹ حکومت کو سپورٹ نہ دی جائے پہلے ہی غریب مررہاہیڈالربڑھ رہاہیاب داوئیوں کی قیمت میں مزید20فیصد اضافہ کردیاہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہاکہ عمران خان کونااہل یامائنس کرناہے توپھرپی ڈی ایم نے کس کیساتھ الیکشن لڑناہے،ظلم کانظام نہیں چل سکتا،چادراورچاردیواری کوروندنے والی ن لیگ دفن اورپی ڈی ایم کاکفن ہوگا،ان کاکہناتھا کہ خداکے ہاں دیرہے اندھیر نہیں کرپٹ حکومت کو سپورٹ نہ دی جائے،پہلے ہی غریب مررہاہے ڈالربڑھ رہاہے اب داوئیوں کی قیمت میں مزید20فیصد اضافہ کردیاہے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ 9مئی پرلوگ پشیمان ہیں سازش سے غلط تاثردیاجارہاہے کہ عوام اوراداروں میں دوری ہوچکی گلی محلے سے بیگناہ بچے اٹھائیں گے توماو¿ں کی بدعا ئیں لگیں گی، نفرت اوربی چینی میں اضافہ ہورہاہے جسے ختم ہوناچاہیے،ان کا کہناتھا کہ غریب مٹی ملاآٹاکھارہاہے نوازشریف گھرسے باہر قدم نہیں رکھ سکتااس لیے پاکستانی اوورسیزکو ڈرایاجارہاہے۔