جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آڈیولیکس تحقیقات؛جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن نے کام کا آغاز کردیا

اسلام آباد (پی پی آئی)آڈیولیکس تحقیقات کے معاملے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کمیشن نے کام کا آغاز کردیا۔ پی پی آئی کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کمیشن کا حصہ ہیں،اٹارنی جنرل آڈیو لیکس کمیشن اجلاس میں شریک ہیں۔