جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اکنا امریکہ کا سہ روزہ سالانہ کنونشن بالٹی مور میں ہفتہ سے شروع ہو گا

نیویارک / بالٹی مور (پی پی آئی)امریکی مسلمانوں کی بڑی تنظیم “اسلامک سرکل آف نارتھ امریکہ”(اکنا) کا 48 واں سالانہ کنونشن 27 سے 29 مئی کے دوران امریکی شہر بالٹی مور میں ہو گا جس کی تیاریاں آجکل زورشور سے جاری ہیں۔ کنونشن کے مختلف سیشنز سے100سے زائد پاکستانی،امریکی و بین الاقوامی سکالرز خطاب کریں گے۔ رواں سال اکنا ماس۔ کنونشن کا تھیم“فیتھ، فیملی اور یونٹی”رکھا گیا ہے۔ کنونشن کے 160 سیشنز و ورکشاپس ہوں گی۔ اکنا انتظامیہ کے مطابق”کنونشن 2023” میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں کی شرکت متوقع ہے۔