نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لوگ پارٹی چھوڑ نہیں رہے ہیں، کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں: عمران خان کا دعویٰ

لاہور (پی پی آ ئی)پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ لوگ پارٹی چھوڑ نہیں رہے ہیں، کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کن پٹی پر بندوق رکھ کر پارٹی چھڑوا رہے ہیں، اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں، پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے جیسے پی ڈی ایم ختم ہو رہی ہے، جس طرح پی ڈی ایم کا ووٹ بینک ختم ہو رہاہے، میں صرف کارکنوں اور خواتین کیلئے پریشان ہوں۔