پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اینٹی کرپشن عدالت، پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں یکم جون تک توسیع

گوجرانوالہ(پی پی آ ئی) اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ نے کرپشن کے دو مقدمات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت میں یکم جون تک توسیع کر دی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پر ویز الٰہی کے وکیل نے ان کی بیماری کی بنیاد پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی تھی جسے اینٹی کرپشن عدالت نے منظور کر لیا، درخواست کے ساتھ پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ بھی لگائی گئی تھی۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر یوسف سندھو نے چوہدری پر ویز الٰہی کی درخواست کی مخالفت کی، ایف آئی آرز میں پرویز الٰہی پر ترقیاتی سکیم میں 2 ارب روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔